رملہ (ویب ڈیسک )92 سالہ فلسطینی شخص کے ہاں بچی کی پیدائش ۔ اولاد اللہ کی بڑی نعمت ہے مگر جب یہ عمر کے آخری حصے میں مل جائے تو کیا ہی کہنے ۔ ایسا ہی ایک فلسطینی کے ہاں ہوا جب 92 سالہ شخص کی حاملہ بیوی نے بیٹی کو جنم دیا ہے ۔