تازہ تر ین

عمران خان اور حمزہ شہباز کی طلبی ….

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو طلبی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور حمزہ شہباز نے گزشتہ سال ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 جہلم اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 232 کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دونوں رہنما?ں کی جانب سے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا نوٹس لیا تھا جس کے بعد آج (بدھ کو) دونوں رہنماو¿ں کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور حمزہ شہباز کو 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain