تازہ تر ین

رقص ایک آرٹ ہے یا فحاشی ؟

لاہور(ویب ڈیسک)سٹیج کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ رقص ایک آرٹ ہے اس کا فحاشی سے کوئی تعلق نہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہنی شہزادی نے کہا کہ سٹیج کے شائقین ہزاروں روپے خرچ کر کے رقص دیکھنے آتے ہیں اگر آج کے سٹیج سے رقص نکال دیا جاے تو ڈرامہ میں کبھی بھی اپنی لاگت پوری نہیں کر پائے گا کیونکہ اب کے ڈرامہ سکرپٹس غیر معیاری ہیں جس وجہ سے گندی جگت بازی زیادہ ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لڑکیوں نے پیسوں کی لالچ میں سٹیج کو غلط استعمال کیا ہے مگر وہ زیادہ تر کامیابی حاصل نہیں کر سکیں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain