تازہ تر ین

ملک بھر میں کریک ڈاﺅن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے اعلان کے بعد سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تیز کر دیا۔ مختلف شہروں سے 150مشتبہ افراد گرفتار‘ آپریشن کے دوران گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ مختلف کارروائیوں میں لاہور سے 9‘ اسلام آباد سے 43‘ پشاور سے 50‘ رحیم یار خان سے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔ پکڑے جانے والوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
کریک ڈاﺅن


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain