تازہ تر ین

فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

لاہور(شوبز ڈےسک) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ’صرف خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی رہی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی حالانکہ مجھے فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہوتی رہتی ہیں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain