تازہ تر ین

پنجاب کے تعلیمی اداروں ، مدارس میں اہم ترین پابندی لگا دی گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں‘ مساجد اور مدارس میں غیرمتعلقہ شخص کو ٹھہرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تعلیمی اداروں‘ مدارس اور مساجد کیلئے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو نیا سکیورٹی پلان تشکیل دینے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پولیس کو اطلاع دیئے بغیر ہاسٹل‘ مدرسہ اور مسجد میں کسی بھی غیرمتعلقہ شخص کو نہ ٹھہرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس کو بتائے بغیر مکان کرائے پر دینے والے مالکان کے خلاف بھی کریک ڈاﺅن کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
پابندی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain