Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری

    By Daily Khabrainمارچ 1, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Gaddafi-Stadium-Lahore.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور ( نیوز ڈیسک ) پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس پرعمل کرنا سب کیلئے لازم ہوگا۔کرکٹ کے شائقین کا جنون عروج پر پہنچ گیا ہے لیکن پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس پرعمل کرنا سب کیلئے لاذم ہوگا۔ ہدایت نامے کے مطابق شائقین کو اپنے ساتھ صرف ٹکٹ ہی نہیں بلکہ اصل شناختی کارڈ بھی لانا ہوگا تاہم شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی بھی نہیں قبول نہیں کی جائے گی۔ میچ دیکھنے آنےوالے شائقین اپنا موبائل گھرچھوڑکر آئینگے اورسگریٹ، ماچس، لائٹر اوربیٹری جیسی کوئی چیزاسٹیڈیم میں نہیں لائی جاسکے گی۔شائقین کومیچ کے دوران انجوائے کرنے کیلئے نعروں پرہی گزارا کرنا پڑے گا کیونکہ اسٹیڈیم میں ڈھول اورباجا لانے پربھی پابندی ہے جب کہ اسٹیڈیم میں سافٹ ڈرنکس، چپس یا کھانے کی کوئی دوسری چیز لے جانا بھی منع ہے۔میچ دیکھنے آنے والوں کوذہنی اورجسمانی طورپربھرپورتیاری سے آنے کی ہدایت کی گئی ہے، قذافی اسٹیڈیم کے قریب کہیں بھی پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی اورکینال روڈ پر ایف سی کالج میں گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں پارک کرنا ہوں گی۔ لبرٹی مارکیٹ کی پارکنگ میں جانے کی اجازت ہوگی جب کہ ان دونوں مقامات سے پیدل مارچ کرتے ہوئے اسٹیڈیم پہنچنا ہوگا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.