Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالت میں جھوٹ سے نہ ڈرنے والی عوام, سپریم کورٹ کا اہم اعلان

    By Daily Khabrainمارچ 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    supreme court
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریں رپورٹر)سپریم کورٹ نے ایل ڈی اے کے ٹاو¿ن پلانر مسعود قاضی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرتے ہوئے انہیں پنشن اور ریٹائرمنٹ کی دیگر مراعات ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے ،اس سلسلے میں مسعود قاضی کی اپیل کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے غلط بیانی اور بار بار بیان بدلنے پر ایل ڈی اے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سمعیہ سلیم کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ خاتون افسر نے عدالت سے جھوٹ بولا اور عدالت سے کھیلنے کی کوشش کی جو خاتون افسر سپریم کورٹ میں جھوٹ بولنے سے نہیں ڈری وہ عوام کے ساتھ کیا کرتی ہوںگی؟عدالت نے انہیں آئندہ محتاط رہنے کی وارننگ بھی دی ۔اپیل کنندہ کی طرف سے حافظ طارق نسیم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ایل ڈی اے حکام نے کثیرالمنزلہ عمارتوں کے سکینڈل میں درخواست گزار کو برطرف کر دیا لیکن درخواست گزار کو شنوائی کا موقع ہی نہیں دیا گیا ،انہیںبحال کر کے ریٹائر کرنے کا حکم دیا جائے، عدالتی نوٹس پر ڈی جی ایل ڈی زاہد اختر زمان کی بجائے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سمعیہ سلیم سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں، عدالتی استفسار پر سمعیہ سلیم نے موقف اختیار کیا کہ ڈی جی کی جگہ وہ پیش ہوئی ہیں، عدالتی سرزنش پر ایڈیشنل ڈی جی سمعیہ سلیم نے اپنا موقف بدلتے ہوئے کہا کہ ڈی جی زاہد اختر زمان وزیر اعلی کے ساتھ میٹنگ میں ہیںلیکن فورا ہی تیسری بار موقف بدلتے ہوئے کہا کہ زاہد اختر زمان کی ترقی ہو گئی ہے اور وہ سیکرٹری خوراک پنجاب کا چارج لینے گئے ہیں، جس پر سپریم کورٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سمعیہ سلیم کی سخت سرزنشن کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ خاتون افسر نے عدالت سے جھوٹ بولا اور عدالت سے کھیلنے کی کوشش کی جو خاتون افسر سپریم کورٹ سے جھوٹ بولنے سے نہیں ڈری وہ عوام کے ساتھ کیا کرتی ہوگی؟، ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے نے عدالت نے استدعا کی کہ انہیں جھوٹ بولنے پر معاف کر دیا جائے جس پرعدالت نے کہا کہ اس ایک سچ 10جھوٹ بولنے سے بہتر ہے، اس بار معافی قبول کر رہے ہیں، آئندہ جھوٹ بولنے سے گریز کریں، ایڈیشنل ڈی جی نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار انکوائری میں ذمہ دار قرار دیئے گئے، اس لئے انہیں بحال نہیں کیا جا سکتا، عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد قاضی مسعود کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں بدلتے ہوئے حکم دیا کہ 2ماہ میں درخواست گزار کو پنشن اور مراعات ادا کی جائیں اور اس بابت عمل درآمدرپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.