Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    داعش کو دنیا سے نیست ونابود کردیں گے

    By Daily Khabrainمارچ 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    trump
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنٹن ڈی سی(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش کو دنیا سے نیست و نابود کردیں گے۔امریکا کی صدارت سنبھالنے کے بعد کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک کی بھلائی کی خاطرسیاسی جماعتوں کومتحد ہوکرکام کرنے کی ضرورت ہے، ایک مرتبہ پھرنئی امیدیں پیدا ہورہی ہیں، جن سے امریکا کی عظمت کا ایک نیا باب کھلے گا، ہمارے اتحادی دیکھیں گے کہ امریکا ایک مرتبہ پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔امریکی صدرکا کہنا تھا کہ ملک میں یہودی برادری کے مراکزپرحملوں کی دھمکیوں اوریہودیوں کے قبرستان میں توڑ پھوڑ کے بعد سامنے آنے والے ردعمل سے یہ ظاہرہوتا ہے کہ ایک ملک کی حیثیت سے امریکا منافرت پرمبنی ہرطرح کے اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔ داعش نے بے گناہ مسلمان اور مسیحی مردوں، خواتین اور بچوں کو قتل کیا، وہ اس برائی کو دنیا سے نیست و نابود کردیں گے، داعش کے خاتمے کے لیے امریکی وزارت دفاع حکمت عملی مرتب کرے، امریکا انتہا پسندی کی پناہ گاہ نہیں بنا سکتا۔امیگریشن اصلاحات سے متعلق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک میں روزگار کی فراہمی، سیکیورٹی اورقانون کی پاسداری کو بہترکرنے سے حقیقی امیگریشن اصلاح ممکن ہے، امیگریشن سے متعلق اپنے قوانین کے نفاذ سے ہم اجرت میں اضافہ کرسکیں گے، بے روزگاروں کو روزگارمہیا کرا پائیں گے، اربوں ڈالر کی بچت ہوگی اوراس طرح ہم اپنی برادری کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کرسکیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.