تازہ تر ین

چینی صدر کی ”نوازشریف“ کو بڑی آفر, اہم اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ چین کے صدر شی چین پھنگ کی دعوت پر امسال مئی میں چین کا دورہ کرینگے، وہ بیلٹ وروڈ فورم برائے بین الاقوامی ترقی جس کی میزبانی چینی حکومت کریگی میں شرکت کرنے جائیں گے، وہ اس موقع پر چین پاکستان اقتصادی راہداری جوکہ بیلٹ وروڈ منصوبے کا پائلٹ اور اہم پراجیکٹ ہے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوو¿ں کے بارے میں تبادلہ خیال کرینگے، یہ بات انہوں نے گذشتہ روز چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر خارجہ یی سوئی جانگ سے بات کرتے ہوئے کہی، یی سوئی جانگ خصوصی دعوت رپ ای سی او این سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے آئے ہیں، آئندہ فورم میں علاقائی و عالمی اقتصادی مسائل کے حل، بین المربوط ترقی کیلئے نئی توانائی کے حصول اور اس امر کو یقینی بنانے کہ بیلٹ وروڈ منصوبہ سے متعلقہ ممالک کی عوام کو زیادہ سے زیادہ فوائد پہنچیں طریقے تلاش کئے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain