لاہو ر(شوبز ڈیسک) گلوکارہ ثرےا ملتانےگر نے کہا ہے کہ گائےکی بہت مشکل فن ہے اور اس کے لئے رےاضت لازمی حصہ ہے ،مےں پہلے گلوکاری کرتی تھی تو رےاضت بھی روازنہ کی بنےادوں پر کرتی رہی مگر اب صحت اجازت نہےں دےتی کہ مےں دوبارہ سے اس طرح سے پرفارم کرسکو ں۔ انہوں نے کہا کہ مےری بےٹی راحت ملتانےگر مےں گلوکاری کے جراثےم موجود ہےں وہ گاہے بگاہے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتی ہے۔ مگر اس کا اصل شعبہ تعلےم ہے جہاں وہ بطور لےکچرار کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہے اور یہ قوم کے بچوں کو تعلےم کے زےور سے آراستہ کررہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ مےں نے اپنی زندگی مےں جتنی کامےابےاں سمےٹی ہےں اس سے مطمئن ہوں اور نئے آنے والوں کے لئے دعا گوہوں کہ وہ موسےقی کے اصل رنگ کا پےش کرسکےں ۔