برلن(نیوز ایجنسیاں )جرمنی کے ایک سکول نے بچوں کے وضو کرنے اور نما ز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔جرمن ریڈیو کے مطابق جرمنی کے ایک شہر میں واقع جمنیزیم روجوہانز سکول کے ہیڈ ماسٹر نے بچوں کو سکول میں وضو کرنے اور نما ز ادا کرنے پر پابند ی کا حکم نامہ جاری کر دیا،حکام کا کہنا تھاکہ مسلمان بچوں کے وضو کرنے اور نماز پڑھنے سے مقامی بچوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
سکول میں بچوں کے وضو کرنے اور نما ز ادا کرنے پر پابند ی عائد
