کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ چار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت دلدار عرف چاچا کے نام سے ہوئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد بم بنانے کا ماہر تھا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ دہشت گردوں سے 50 کلو سے زائد دھماکہ خیز مواد اور بلاک بم‘ آر پی جی گولے‘ خودکش جیکٹ‘ موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔
بریکنگ نیوز
- ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
- برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
- واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
- فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
- نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
- امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
- روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
- امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
- آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
- برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
- فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
- امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
- ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
- سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
- شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
- چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
- ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
- افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
- نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
- ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان