تازہ تر ین

پیپلز پارٹی کا حکومت سے بڑا مطالبہ …. وجہ جان کر آپ بھی حیران ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی نے ملتان میں جلسے کےلئے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی کا مطالبہ کردیا۔بلاول ہا و¿س میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظورکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو سکیورٹی دی جاسکتی ہے تو ملتان میں پیپلزپارٹی کوکیوں نہیں؟انھوں نے کہاکہ ہم نے بھی تو ٹھٹھہ میں وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی تھی۔ فوجی عدالتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کی مدت دو سال اس لئے رکھی گئی تھی کہ کارکردگی دیکھ کر توسیع کی جائے۔ انہیں بناتے وقت اے پی سی بلائی گئی، اب کیوں نہیں ایسا ہورہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain