تازہ تر ین

کراچی میں شاہکار منصوبہ ۔۔۔ حیرت انگیز تبدیلی کا شکار

کراچی(ویب ڈیسک) گرین لائن بس منصوبے میں تیسری بار توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نئے روٹ پلان میں آئی آئی چندریگر روڈ بھی شامل ہے۔ منصوبے کی لاگت سولہ سے چھبیس ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔منصوبہ بندی کا فقدان یا کچھ اورگرین لائن میٹرو بس منصوبے میںپھر توسیع کا اعلان کردیاگیا۔کراچی میں میٹرو بس کی لاگت سولہ سے چھبیس ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔گرومندرتا ٹاورپلان میں آئی آئی چندریگرروڈ بھی شامل کرلی گئی ہے۔پینتس کلو میٹر ٹریک پر سینتس اسٹیشنزہوں گے۔گرین لائن میٹرو بس کےلیے ایم اے جناح روڈ پر انڈر پاس بھی ہوگا۔ اس ٹریک پر ڈیڑھ سو بسیں چلیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain