تازہ تر ین

آفریدی کرکٹ کے ہیرو، پاکستان جانے کےلئے بیتاب ہوں

اسلام آباد(آئی این پی) برازیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز فٹ باﺅلر رونالڈینو نے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ رونالڈینو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان جانے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل برازیلین فٹ بال ٹیم کے سابق اسٹار رونالڈینو اپنے پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں ،یہاں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے، اس دوران وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain