تازہ تر ین

صوبائی وزیرکھیل کاٹیسٹ کرکٹریونس کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر نے کرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکا کہنا تھا کہ صوبے میں غریب کھلاڑیوں کی تربیت اور ان کی سرپرستی کیلئے حکومت سندھ یونس خان کی مدد کرےگی۔وبائی وزیرکھیل نے یونس خان کو اس منصوبے کیلئے 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سابق کپتان کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کریں گے۔کرکٹریونس خان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ دیہی اور شہری علاقوں میں تربیتی کیمپ لگا کرنیا ٹیلنٹ دریافت کیاجائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain