کراچی(شوبز ڈیسک )عائشہ عمر کے علاوہ کراچی کے ساحل پر دیگر کئی اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں جو ہندو برادری کے ساتھ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔اداکارہ عائشہ عمر نے کہاکہ سکرپٹ پسند آیا تو آئندہ بھی فلموں میں کام کروں گی۔آئٹم سانگ کرنے میں کوئی برائی نہیں۔شائقین فلموں میں آئٹم سانگ کی ڈیمانڈ کرتے ہیںدھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں گلوکاری نہیں چھوڑونگی فلم انڈسٹری سے وابستہ رہوں گی۔