تازہ تر ین

شقندر ایف سی ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ۔۔۔ بروقت کاروائی پر وزیر داخلہ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شبقدر ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بروقت کارروائی پر ایف سی کی تعریف کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شبقدر ایف سی ٹریننگ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف سی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ سے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔ واضح رہے کہ اس حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain