تازہ تر ین

بھارت کی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف ایک اور چال

کولمبو(ویب ڈیسک )سری لنکا کی سترویں سالگرہ پر تین ملکی سیریز میں پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کرلیا گیا ہے۔بھارت کی کرکٹ کے میدانوں میں پاکستان کے خلاف ایک اور چال۔ سری لنکا کے 70 ویں یوم آزادی پر ٹرائی اینگولر سیریز میں اس بار پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ہوگی۔ اس سے قبل 50 ویں یوم آزادی پر پاکستان، سری لنکا اور بھارت کے درمیان سیریز ہوئی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain