تازہ تر ین

عمران خان کا بیان ، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف بھی برہم ، عالمی سطح پر ناراضگیاں منظر عام پر

لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے عمران خان کی جانب سے مایہ ناز کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے کے بیان پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ کولن گریوس نے پاکستانی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ڈیرن سیمی اور ڈیوڈ ملان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں،عمران خان کا ان کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنابالکل درست نہیں۔ چیئرمین ای سی بی نے یہ بھی کہا کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہایت شاندار ایونٹ تھا،جس کے انتظامات عمدہ طریقے سے کئے گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain