تازہ تر ین

معروف اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی ۔ خوفناک درندہ گرفتار

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ میشام خان کو ساتھی اداکار گوشی ٹو نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر پولیس نے کارروائی کر کے ملز م کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق پیپلز کالونی کی رہائشی اداکارہ میشام خان نے تھانہ جناح روڈ پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 18مارچ کی رات اسے کامیڈی اداکار گوشی خان ٹو نے کام کے بہانے بلا یا اور سیالکوٹ روڈ پر واقع اڈہ ریت بجری لے جا کر گاڑی میں ہی اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔اداکارہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے متاثرہ اداکارہ کو میڈ یکل کروانے کےلئے سول ہسپتال بھجوا دیا تاہم ملزم گوشی خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔دوسری طرف اداکار گوشی ٹو کا کہنا ہے کہ ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ¾ایک طبقہ مجھے بدنام کرنے کےلئے یہ سازش کر رہا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain