تازہ تر ین

ہیتھروائیرپورٹ پرروکنے کی خبریں غلط

لندن (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکنے اور پوچھ گچھ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے، فاسٹ باو¿لر کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر میں موجود ہیں اور ایئرپورٹ پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔گوروں کا دیس شاید محمد عامر کو راس نہیں آیا۔ پہلے فکسنگ کے چنگل میں پھنسے، سزا کاٹی اور اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایک اور ڈرامہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ قومی فاسٹ باو¿لر کو ایئرپورٹ پر روک کر پوچھ گچھ کی گئی۔ کسی بھی سزا یافتہ شخص کو انگلینڈ پہنچنے پر معمول کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں ایسے کسی بھی واقعہ کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ وہ بخیر و عافیت ایئرپورٹ سے اپنے گھر پہنچے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain