تازہ تر ین

میرا کا نکاح غیر رجسٹرڈ, چالاکی یا بھولپن, اداکارہ کا حیران کُن بیان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فیملی عدالت میں معروف اداکارہ میرا کے نکاح کے حوالے کیس کی سماعت کی گئی۔ فیملی جج نے اداکارہ میرا کے تنسیخ نکاح کے دعویٰ کی سماعت کرتے ہوئے یونین کونسل کے سیکرٹری سے دوبارہ جواب طلب کرلیا ہے، فاضل عدالت نے سیکرٹری کو ہدایات جاری کیں کہ وہ عدالت کو نکاح نامہ کے رجسٹرڈ ہونے سے مطلق آگاہ کریں۔ اداکارہ میرا کی جانب سے دائر دعوﺅں میں کہا گیا ہے کہ عتیق الرحمان نامی شخص نے اداکارہ کے ساتھ نکاح کرنے کا ڈرامہ رچایا اور وہ صرف اداکارہ کی شہرت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ عتیق الرحمان کا پیش کردہ نکاح نامہ کسی یونین کونسل میں رجسٹرڈ نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain