تازہ تر ین

سپاٹ فکسنگ سکینڈل شرجیل ،خالد لطیف نے 4نئے چہروں کا نام بھی لے لیا تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بکی یوسف کا عمران فرحت ، کامران اکمل اوراعجاز احمد سے بھی رابطہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل خان کا کہنا تھا کہ بکی یوسف نے ہمیں 2گیندیں کھیلنے پر20لاکھ روپے دینے کی آفر کی تھی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے بھی ان کے رابطے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain