تازہ تر ین

شوبز کی دنیا میں ایک اور ”جوڑی“ ٹوٹ گئی۔۔۔

لاہور(خصوصی رپورٹ) فیس بک پر ایکٹو ایک پیج کے مطابق پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کے مشہور اداکار اور ماڈل میکال ذوالفقار کا اپنی اہلیہ سے 6 سالہ ازدواجی تعلق طلاق پر ختم ہو گیا ہے۔ میکال ذوالفقار کے نام سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ ان کے مداح کسی اور ذریعے سے یہ خبر سنیں میں انھیں خود بتانا چاہتا ہوں کہ میرا اپنی اہلیہ کے ساتھ 6 سالہ پرانا رشتہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ میں اپنے تمام مداحوں کا مجھے ہمیشہ سپورٹ کرنے بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain