ممبئی(ویب ڈیسک ) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ انہوں نے ہالی ووڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی ہے۔دپیکا نے اپنے انٹرویو میں ہالی ووڈ کی نئی فلم ملنے کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ یہ محض افواہیں ہیں فی الحال ان کے پاس ہالی ووڈ کی کوئی فلم نہیں ہے۔آفرز ضرورآ رہی ہیں اور جب بھی کوئی فلم سائن کی کھل کر بتاو¿ں گی ،میں اس وقت اپنے کیرئیر سے بہت مطمئن ہوں۔