Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بورڈ میں سیاسی مداخلت ہی مسائل کی اصل جڑ

    By Daily Khabrainمارچ 31, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    javed miandad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پی سی بی میں سیاسی مداخلت کو مسائل کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت مسائل کی اصل وجہ ہے، ایک اہل شخص صرف اپنے کام پر توجہ رکھتا اور ذمہ دار ہوتا ہے، مگر یہاں ہر حکومت اپنے بندے بٹھا دیتی ہے،ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا، سیاسی حمایت سے آنے والے لوگوں کی توجہ صرف اپنی کرسیاں بچانے پرہوتی ہے، کرکٹ سے ناواقف لوگوں کی موجودگی میں فکسنگ سمیت خرابیاں سامنے آتی رہیں گی۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ فکسرز پر تو وہی ہاتھ ڈالے گا جو خود پاک صاف ہو،یہاں تو خود مشکوک ماضی والے افراد بورڈ میں بیٹھے ہیں۔ ایماندار اور انصاف پسند لوگ سامنے آئیں تو بدعنوانی کا سوچنے والے بھی کانپیں گے کہ ان کو کس طرح کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چورکسی سطح پر بھی ہوں، ان کو پکڑ کر سزائیں نہیں دیں گے تو فکسنگ کے واقعات سامنے آتے رہیں گے۔ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ پی سی بی کو خبردار ہونا چاہیے تھا کہ پی ایس ایل میں کیا ہوسکتا تھا، ہوٹل میں ضابطے سخت ہوتے، سخت سیکیورٹی چیک رکھا جاتا تو ایسی نوبت نہیں آتی،صرف کھلاڑیوں کو قصوروار ٹہرائیں گے تو ایسا ہوتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بکیز کو بھی پکڑا جائے، بڑی مچھلیوں پر بھی ہاتھ ڈالنا چاہیے، ڈر کے مارے سزا دینے کی کارروائی ہورہی ہے، سارا کچا چٹھا سامنے آنا چاہیے۔ پورا گند صاف نہ کیا گیا تو آئندہ بھی ایسے واقعات سامنے آتے جائیں

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.