تازہ تر ین

گرم ہوا کے غباروں نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ۔

لندن (ویب ڈیسک)گرم ہوا سے اڑنے والے بیاسی رنگ برنگ غبارے برطانیہ سے ا±ڑ کر فرانس پہنچ گئے ، لیکن گنیز بک میں نام درج کرانے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ پچاسی رنگ برنگ غبارے برطانیہ کے ساحلی شہر ڈوور سے اڑے اور انگلش چینل کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ڈھائی گھنٹے بعد بیاسی غبارے فرانس کے ساحل پر جا اترے۔ منچلوں نے دو ہزار گیارہ میں انچاس غباروں کو چینل عبور کرنے کا گنیز ریکارڈ کو توڑ ڈالا لیکن گنیز بک میں اپنا نام درج کروانا مشکل ہو رہا ہے۔ گنیز بک انتظامیہ کے مطابق ریکارڈ ساز کوشش پہلے انہیں باقاعدہ درخواست نہیں دی گئی۔ اگر انہیں درخواست دی گئی تو وہ اس پر غور کریں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain