تازہ تر ین

امریکہ کا ایک بار پھر افغانستان پر نان نیوکلیئر بم سے حملہ

کابل(ویب ڈیسک )افغان علاقے ننگرہار میں ہونے والے امریکی نان نیوکلیئر بم حملے میں 15 بھارتی شہری ہلاک ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ افغانستان کے علاقے ننگرہار میں چند روز قبل ہونے والے امریکی نان نیوکلیئر بم حملے میں 15 بھارتی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے بھارتی شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے اور ان میں سے چند کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کیساتھ مل کر کام کر رہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain