تازہ تر ین

فحش فلموں کی مشہور پاکستانی اداکارہ کی توبہ، وجہ سامنے آگئی

نیویارک(ویب ڈیسک)فحش فلموں کی دنیا میں جانا کسی کو پسند نہیں لیکن اس دنیا میں قدم رکھنی والی واحد پاکستانی لڑکی نادیہ علی ہے لیکن اب انہوں نے بھی اس شعبے میں کام کرنے سے توبہ کرلی اور اب اس مکروہ دھندے کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نادیہ علی نے بتایاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا سین تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب فحاشی کو خیرباد کہنے کا وقت آگیاہے ، 20مناظر عکس بند کرانے کے بعد میں نے توبہ کی کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ وہ (فحش انڈسٹری کی انتظامیہ) کچھ مناظر میں مشرق وسطیٰ کے لوگوں کو برادکھانے کی کوشش کررہے تھے۔ ا±نہوں نے مجھے پیشکش کی کہ ایک منظرایسا ریکارڈ کرائیںجیسے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح کے لباس میں سفید فارم امریکی جوان ایک مسلمان لڑکی کا ریپ کررہے ہیں ، اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور اب وہ میرا 21واں فوٹو شوٹ نہیں بن رہاتھا۔ عقیدے کے لحاظ سے پکی مسلمان، ڈانسر اور سابق فاحشہ 24سالہ پاکستانی نڑاد امریکی نادیہ علی نے بتایاکہ اس نے کام اور عقیدے میں اختلافات کی وجہ سے خاصی محنت کی اور یقینا میری روزمرہ زندگی اور عقیدے میں اختلاف تھا۔ یادرہے کہ اس سے قبل نادیہ علی فحاشی کے دوران بھی حجاب پہننے پر تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور خبروں میں رہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain