تازہ تر ین

بھارتی جاسوس کلبھوشن کو پھانسی سے بچا لیا گیا

دی ہیگ (آئی این پی) عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کا جانبدارانہ بیان سامنے آگیا‘ دلویر بھنڈاری نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے‘ بے حد خوشی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج دیویر جھنڈاری نے جانبدارانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے حد خوشی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچا لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain