تازہ تر ین

اداکارہ نور کی خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر

لاہور (شوبز ڈیسک) سول عدالت میں اداکارہ نور نے خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر کرتے ہوئے اپنے وکیل پر عدم اطمینان کااظہار کر دیا، درخواست میں اداکارہ نور نے موقف اختیار کیا کہ وہ دعوی میں جلد فیصلہ چاہتی ہیں لیکن ان کا وکیل کمزور دلائل دے رہا ہے جس کی وجہ سے کیس میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق چاہتی ہیں اور بچے کا خرچہ خود اٹھاﺅں گی لہٰذا خلع کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری جاری کی جائے اور دعویٰ میں ترمیم کی اجازت دی جائے، اداکارہ نور نے اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق کے لئے عدالت میں دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain