لاہور(کلچرل رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ وماڈل سونیا حسین امریکہ سے ترکی پہنچ گئی ہیں جہاںوہ س روزقیام کریں گی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سونیا حسین ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ ان دنوں ورلڈ ٹورپر گئی ہوئی ہیں جس کے پہلے مرحلے میں انہوں امریکہ کی مختلف ریاستوں کی سیر کی جبکہ اب وہ ترکی پہنچ گئی ہیں۔ اس بارے میں سونیا حسین کا کہنا ہے کہ جب بھی مجھے ٹائم ملتا ہے سال میں ایک بار سیر کے لئے بیرون ملک جاتی ہوں۔