تائیوان (پانا)دنیا بھر میں کئی ایسے باصلاحیت اور ماہر آرٹسٹ ہیں جو اپنی فنکاری اور ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث ایسے شاندار ارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں’بروس لی’کا شاندار پورٹریٹ تیار کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔اس ماہر فنکار نے لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے پینٹنگ تیار کی جو پہلے تو سمجھ نہ آئی، لیکن جیسے ہی اس فنکار نے اس کینوس کو الٹا کیا، تو بروس لی کا ایسا شاندارپورٹریٹ سامنے آیا، جسے دیکھ کر شائقین داد دئیے بنا نہ رہ پائے ۔