برمنگھم(ویب ڈیسک )چیمپئنزٹرافی کے سب سے اہم میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔جسے کچھ دیر بعد پھر سے شروع کردیا گیا ہے۔لیکن اب بھی سٹیڈیم میں بادل موجود ہیں