پیرس (بی این پی ) ثانیہ مرزا فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کروشیا کی ڈاریا جیوراک اور انکے ہم وطن میٹ پیوچ کو سات ، پانچ، اور چھ،تین سے شکست دے کر آخری 16 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔