تازہ تر ین

پاکستان کی معروف اداکارہ کو شوہر کی تلاش

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سونو علی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے سپنوں کے راجہ کی تلاش شروع کر دی ہے شادی کے بعد شوبز میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کروں گی۔ سونو علی نے کہا کہ میں نے اب شادی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے تلاش بھی شروع کر دی ہے لیکن اس کے باوجود میں شادی میں جلد بازی نہیں کروں گیا اور میری یہ بھی خواہش ہے کہ میری شادی دھوم دھام سے ہو جس میں شوبز کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی شرکت کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain