تازہ تر ین

کلچر ونگ میں عہدے کی پیشکش ہوئی مگر انکار کردیا‘عارف لوہار

aلاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ فقیر آدمی ہوں ،اپنے حال میں خوش ہوں اور اپنے خدا کی دی ہوئی نعمتوں کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںروزہ رکھنے کے ساتھ نفلی عبادات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس مقدس ماہ میں روزے رکھنے اور عبادت کرنے کا جس قدر دلی سکون مل رہا ہے وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔ہم سب کو اپنے خدا کاشکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں اپنی زندگی میں ہی رمضان جیسا بابرکت مہینہ عطا ءکیا ہے۔ عارف لوہار نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کلچر ونگ میں عہدے کی پیشکش کی جارہی ہے مگر میں کسی سیاسی چکر میں نہیں پڑنا چاہتا ،میری دعائیں سب کے ساتھ ہے اور خاص طور پر میں ان لوگوں کا تہہ دل سے مشکورہوں جنہوںنے مجھے یاد رکھا اور میرے پاس ان کے لئے دعائیں اور نیک تمنائیں ہ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain