ممبئی: (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔