تازہ تر ین

عدالتوں میں ملازمین کی حاضری، اہم سسٹم لگانے کا فیصلہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور کی ضلعی عدلیہ کے تمام ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے تمام عدالتوں میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیشن جج لاہور کے مطابق پہلے مرحلے میں سیشن کورٹ کے ملازمین کیلئے تین بائیومیٹرک مشینیں لگائی جائیںگی۔ انہوں نے تمام ملازمین کو آٹھ گھنٹے ڈیوٹی یقینی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain