ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم ”پاری“ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا نے اپنی تیسری نئی فلم ”پاری“ کی پہلی جھلک سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔