تازہ تر ین

جے آئی ٹی کے فیصلے سے قبل ہی بیا نات نے نیا پنڈورا با کس کھو ل دیا، سیا سی بحران میں اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک)لیگی سینیٹر نہال ہاشمی ، دانیال عزیز ، طلال چودھری اور وزیر قانون رانا ثنائ اللہ کے بعد زعیم قادری بھی جے آئی ٹی کے خلاف کھل کر میدا ن میں آگئے جن کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے متعصب فیصلہ دیا تو نہیں مانیں گے۔ زعیم قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو نااہل کرنا جے آئی ٹی کے بس کی بات نہیں تاہم اگر ایسا ہوا تو وہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہو گا۔ ”کوئی ہے جو پی ٹی آئی کو چیزیں دے رہا ہے “۔انہوں نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ سر بمہر رپورٹ فواد چودھری کو کیسے مل جاتی ہے ، جے آئی ٹی کا وزیر اعظم کے خلاف فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain