1۔ حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ پوری رات بیدار رہتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگا دیتے اور عبادت کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرتے اور اس کے لئے کمر ہمت باندھ لیتے (بخاری‘ مسلم)