تازہ تر ین

بھارتی گولہ باری ، متعدد افراد زخمی

سما ہنی (خصوصی رپورٹ) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن سما ہنی سےکٹر کے سرحدی علاقوں بنڈالہ ، ڈل کھمباہ ، مےلہ اور کوٹلی گوجراں پر شدےد فائرنگ و گولہ باری، اےک خاتون سمےت تےن افراد زخمی ، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ، تفصےلات کے مطابق سما ہنی سےکٹر کے سرحدی علاقوں بنڈالہ ، کھمباہ مےلہ اور کوٹلی گوجراں پر بھارتی فوج کی طرف سے شدےد ترےن گولہ باری کی گئی جس سے بنڈالہ کے مقم پر نجمہ بی بی زوجہ منظور حسےن سر پر شےل لگنے سے شدےد زخمی ہو گئی جسے انتہائی تشوےشناک حالت مےں مےرپور رےفر کر دےا گےا ادھر مےلہ کھمباہ مےں بھارتی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے محمد سلےمان ولد نذر حسےن عمر 55سال اور قربان حسےن ولد سےد محمد عمر 45سال بھی زخمی ہو گئے ہےں انڈےن گولہ باری کے جواب مےں پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی گنےں خاموش کرا دےں جبکہ دشمن کے مورچوں کو شدےد نقصان پہنچاےا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain