لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے ۔جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی ، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے ۔ کتاب کا نام ” جنون کا سفر “ تجویز کیا گیا ہے ۔