تازہ تر ین

اداکارہ ریشم با رے خاص خبر ،زندگی کا اہم فیصلہ کر لیا

لاہور ( ویب ڈیسک)فلمسٹار ریشم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سال 2018ئ میں شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریشم کو قریبی دوستوں نے مشورہ دیا تھا کہ ان کی عمر تیزی کے ساتھ ڈھل رہی ہے اور اب یہ شادی کا مناسب وقت ہے۔ریشم نے اپنے دوستوں کے مشورے کو تسلیم کرتے ہوئے شادی کے لئے رضا مندی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کا مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب کر لیا ہے جو یورپ میں بزنس کرتے ہیں۔ ریشم 2018ئ تک اپنے تمام پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد شادی کر کے اپنے شوہر کے ہمراہ ہی بیرون ملک مقیم ہو جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain