تازہ تر ین

صائمہ خان نے خاتون کر کٹر بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(آئی این پی) اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان نے خاتون کر کٹر بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کر کٹ سے سب سے زیادہ لگاﺅ ہے اور جب بھی وقت ملتا ہے میں گھر میں کر کٹ کھیل کر اپنا شو ق پورا کر رہی ہوں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خان نے کہا کہ میں بچن سے ہی کر کٹر بننے کا شوق رہا ہے اور آج بھی اس شو ق میں کمی نہیں آئی اور میں چاہتی ہوں کہ میں باقاعدہ خاتون کر کٹر بن جاﺅں مگر شوبز مصروفیات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوسکتا اور میں فارغ اوقات میں گھر میں ہی کر کٹر کھیل کر اپنا شوق پورا کر لیتی ہوں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain