تازہ تر ین

ایسا اداکار جس کو کترینہ کیف نے ”محبت کرنیوالا “ قرار دیدیا

ممبئی (خصوصی رپورٹ)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے اداکار سلمان خان کو محبت کرنے والے انسان کا خطاب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینا کیف نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے ہر کوئی جانتا ہے کہ سلمان بہت پیار کرنے والے اور لوگوں کی مدد کرنے والے انسان ہیں، سلمان نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا اور ساتھ کھڑے رہے، اداکارہ نے مزید یہ بھی دعوی کیا کہ سلمان اب بھی ان پر اعتماد کرتے ہیں۔ سلمان خان اور کترینہ کیف، علی عباس ظفر کی فلم ٹائیگر زندہ ہے میں ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہوں گے، فلم رواں سال دسمبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain