تازہ تر ین

اوم پوری کی آخری فلم “مسٹر کباڑی” آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی زندگی کی آخری فلم “مسٹر کباڑی” اگلے مہینے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔بالی وڈ نگری میں جاندار اداکاری کی بدولت اپنی الگ پہنچان بنانے والے اآنجہانی اداکار اوم پوری کی زندگی کی آخری فلم اگست میں ریلیز کی جائے گی جس میں اوم پوری کو طنز و مزاح سے بھرپور کردار ادا کرتے دیکھا جاسکے گا۔اداکار اوم پوری نے نہ صرف بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے بلکہ ہالی وڈ کے علاوہ پاکستانی اور برطانوی فلم نگری میں بھی وہ مختلف کردار ادا کرچکے ہیں۔ اوم پورممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی زندممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی زندگی کی آخری فلم “مسٹر کباڑی” اگلے مہینے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔بالی وڈ نگری میں جاندار اداکاری کی بدولت اپنی الگ پہنچان بنانے والے اآنجہانی اداکار اوم پوری کی زندگی کی آخری فلم اگست میں ریلیز کی جائے گی جس میں اوم پوری کو طنز و مزاح سے بھرپور کردار ادا کرتے دیکھا جاسکے گا۔اداکار اوم پوری نے نہ صرف بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے بلکہ ہالی وڈ کے علاوہ پاکستانی اور برطانوی فلم نگری میں بھی وہ مختلف کردار ادا کرچکے ہیں۔ اوم پوری بھارت کا چوتھا بڑا ایوارڈ پدما شری بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔فلم “مسٹر کباڑی” کی ہدایت کار اوم پوری کی پہلی بیوی سیما کپور ہیں جب کہ فلم میں مسٹر کباڑی کا کردار اداکار انو کپور نبھائیں گے۔سیما کپور کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسے کباڑی کے گرد گھومتی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain